مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ حلب کے اطراف میں اسٹراٹیجک گاؤں الحمام کو آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران 450 سے زائد وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے حالیہ کارروائیوں کے دوران 450 سے زائد وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔شامی ذرائع کے مطابق صوبہ حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور وہابی دہشت گرد پسپا ہوکر ترکی کی طرف بھاگ رہے ہیں۔
![شام کے الحمام گاؤں کی آزادی کے دوران 450 سے زائد داعش دہشت گرد ہلاک شام کے الحمام گاؤں کی آزادی کے دوران 450 سے زائد داعش دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2016/02/07/3/1991082.jpg?ts=1486462047399)
عرب ذرائع کے مطابق شامی فوج نے صوبہ حلب کے اطراف میں اسٹراٹیجک گاؤں الحمام کو آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران 450 سے زائد وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
News ID 1862225
آپ کا تبصرہ